سورہ بقرہ کی آیت ۱۴۴ میں "قَدْ نَرى‏ تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّماء..." کے کیا معنی ہیں؟ اور اس میں "فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرام‏..." و "فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَه‏..." کی تکرار کی وجہ کیا ہے؟